مریم نوازکی پنجاب ہاﺅس میں پریس کانفرنس،اس دوران نوازشریف کیا کرتے رہے؟جان کر آپ کوبھی حیرت ہو گی

مریم نوازکی پنجاب ہاﺅس میں پریس کانفرنس،اس دوران نوازشریف کیا کرتے رہے؟جان ...
مریم نوازکی پنجاب ہاﺅس میں پریس کانفرنس،اس دوران نوازشریف کیا کرتے رہے؟جان کر آپ کوبھی حیرت ہو گی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے نہ کوئی چوری کی نہ کوئی ڈاکا ڈالا، میراواحد قصور یہ ہے کہ میں نوازشریف کی بیٹی ہوں ، میں اپنے اس قصور کی ہرسزا بھگتنے کےلئے تیارہوں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاﺅس میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نوازنے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت میں قلمبند کرایا گیا بیان پڑھ کر سنایاتو اس موقع پر قائد ن لیگ میاںنوازشریف سمیت پارٹی کے اہم رہنما موجود تھے جو بڑے انہماک سے مریم نواز کی پریس کانفرنس سن رہے تھے، پریس کانفرنس کے آخر پر مریم نواز نے صحافیوں سے سوالات نہ لئے ان کا کہناتھا کہ میں کسی مناسب وقت پر آپ کے سوالات کے جوابات دوں گی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...