” آج مجھ سے زیادہ اس شخص کو مریم کی ضرورت ہے اسی لیے وہ مجھے تنہا چھوڑ کر چلی گئی “ کیپٹن صفدر نے صحافیوں کو ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔۔

” آج مجھ سے زیادہ اس شخص کو مریم کی ضرورت ہے اسی لیے وہ مجھے تنہا چھوڑ کر چلی ...
” آج مجھ سے زیادہ اس شخص کو مریم کی ضرورت ہے اسی لیے وہ مجھے تنہا چھوڑ کر چلی گئی “ کیپٹن صفدر نے صحافیوں کو ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔۔

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں بیان قلمبند کروانے کے لئے آئے کیپٹن(ر)صفدر سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ آج عدالت میں تنہاہیں،کوئی ساتھ کھڑاہونےوالا نہیں؟اس پر کیپٹن(ر)صفدر کا کہنا تھا کہ میری خود خواہش تھی کہ بیان قلمبندکراتے وقت خاندان کاکوئی فرد ساتھ نہ ہو،بلکہ میں اکیلا ہی سوالوں کے جواب دوں۔صحافی نے کیپٹن(ر)صفدرسے ایک اور سوال کیا کہ مریم نواز بھی آپ کے ساتھ عدالت میں موجود نہیں ؟جس پروہ بولے کہ مریم نوازمیرے ساتھ25سال سے ہیں،اس وقت میاں نواز شریف کوانکی زیادہ ضرورت ہے۔

مزید : سیاست /علاقائی /اسلام آباد