ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،ن لیگ کے رکن اسمبلی علی اصغر منڈا کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،ن لیگ کے رکن اسمبلی علی اصغر منڈا کا تحریک انصاف میں ...
ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،ن لیگ کے رکن اسمبلی علی اصغر منڈا کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کو ایک اور جھٹکا دے دیا ،رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے عمران خان کے قافلے میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق علی اصغر منڈاشیخوپورہ سے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں،انہوں نے تحریک انصاف میں پرواز کی تیاری پکڑ لی ہے ،وہ یکم جون کو لاہور میں عمران خان سے ملاقات کریں گے اورباقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے۔