واجبات کی عدم ادائیگی، الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی پر نااہل قراردے دیا

واجبات کی عدم ادائیگی، الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی ...
واجبات کی عدم ادائیگی، الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی پر نااہل قراردے دیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر نااہل قرار دے دیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرزا محمد آفریدی نے 17 لاکھ روپے سے زائد رقم سول سکیورٹی کی مد میں جمع کرانی تھی جو انہوں نے جمع نہیں کرائی ،الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسرکی رپورٹ پرنوٹس لیتے ہوئے انہیں نااہل قراردے دیا،الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ مرزامحمد آفریدی کوواجبات کی عدم ادائیگی کی بناپرنااہل قراردیاگیاہے۔واضح رہے کہ مرزا محمد آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...