آج کی نیکی آﺅٹ ہونیوالے دوست کو دوبارہ باری دینا لیکن اگر ۔ ۔ ۔

آج کی نیکی آﺅٹ ہونیوالے دوست کو دوبارہ باری دینا لیکن اگر ۔ ۔ ۔
آج کی نیکی آﺅٹ ہونیوالے دوست کو دوبارہ باری دینا لیکن اگر ۔ ۔ ۔

  



کراچی (پروموشنل ریلز)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ہوچکا ہے اور اسے گناہوں سے توبہ کرنے کا عشرہ قراردیا جاتاہے ، ایسے میں بڑوں کیساتھ ساتھ بچے بھی نیک کام کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لیکن اپنا کھیل اور شرارتیں سے بھی باز نہیں آتے بلکہ رمضان المبارک میں ان کیلئے ایسا کرنے کا موقع کچھ زیادہ ہی میسرآتاہے جبکہ دن کو گرمی اور روزے کی وجہ سے بڑے کرکٹ وغیرہ کے میدان میں رات کو سجالیتے ہیں، ایسے میں بچوں کی بھی اپنے ہم عمردوستوں کیساتھ محفل خوب جمتی ہے اور بعض اوقات تو بے چارے پہلے ہی گیند پر آﺅٹ ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا دل بھی ٹوٹ جاتا ہے لیکن ایک چھوٹی سی نیکی کا بھی بہت بڑا اجر ملتا ہے۔ سرف ایکسل کی جانب سے بچوں کو آج کی نیکی ’دوست کو ایک چانس اور دینا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اور دوبارہ آو¿ٹ کرنے کی کوشش میں اگر بچوں کے کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔

دوست کو دوبارہ باری دینے سے نہ صرف اس کے نزدیک آپ کی عزت اور پیار بڑھے گا بلکہ دوستی بھی پکی ہوگی ۔ ویڈیو دیکھئے 

مزید : بزنس