مہوش حیات کی بچپن کی تصویر منظر عام پر آگئی ،وہ کیسی دکھتی تھیں ؟تصویر دیکھ کر آپ بھی دنگ ر ہ جائیں گے

مہوش حیات کی بچپن کی تصویر منظر عام پر آگئی ،وہ کیسی دکھتی تھیں ؟تصویر دیکھ ...
مہوش حیات کی بچپن کی تصویر منظر عام پر آگئی ،وہ کیسی دکھتی تھیں ؟تصویر دیکھ کر آپ بھی دنگ ر ہ جائیں گے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لالی وڈ اداکارہ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرادی،ان کی یہ تصویراس وقت کی ہے جب وہ صرف6برس کی تھیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے مہوش کی تصویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

یوں تو اداکارہ مہوش حیات کی بچپن کی تصویر کہ پہچاننا مشکل ہے لیکن مہوش نے تصویر شیئر کرانے کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ تصویر اس وقت کی ہے جب انہوں نے پہلی مرتبہ کسی اشتہار میں کام کیا تھا ،اس وقت ان ی عمر صرف6برس تھی۔تصویر میں وہ سمندر کنارے کھڑی ہیں اور راجستھانی لباس زیب تن کیا ہوا ہے،یہ اشتہار چیونگم کا تھا جس میں مہوش نے خوب جاندارکام کیا۔

مزید : تفریح


loading...