رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والی پاکستانی میاں بیوی رنگے ہاتھوں ایسا کام کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ آپ کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والی پاکستانی میاں ...
رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والی پاکستانی میاں بیوی رنگے ہاتھوں ایسا کام کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ آپ کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے جدہ جانے والے میاں بیوی سے ہیروئن برآمد ہو گئی جس پر انہیں فوری گرفتار کر لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق خوشاب سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی بظاہر عمرے کی ادائیگی کے لیے کراچی سے جدہ جا رہے تھے لیکن ائیر پورٹ پر اینٹی نا رکاٹکس فورس نے جب ان کا سامان چیک کیا تو چھوٹے بچے کے لیے ساتھ لے جانے والے خشک دودھ کے ڈبے سے ایک کلو 900گرام ہیروئن برآمد ہوئی جس کی قیمت کروڑوں روپے ہے ۔اینٹی نارکاٹکس فورس نے میاں بیوی کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔