اگر آپ افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کرتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھنا نہ بولیں

اگر آپ افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کرتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھنا نہ بولیں
اگر آپ افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کرتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھنا نہ بولیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رمضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی دل کی بیماریوں کے علاوہ جسمانی جھٹکوں اور ہاتھ پاؤں میں رعشے کا باعث بھی بن سکتی ہے اور اس سے فوری موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔تحقیق کے مطابق  افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کے مضر اثرات نہایت خطرناک ہوتے ہیں، بلڈ پریشر کے اچانک بڑھنے کی وجہ سے دل کے دورے کا بھی احتمال رہتا ہے جو فوری موت کا باعث بن سکتا ہے۔ ماہر غذائیت کا کہنا ہے کہ افطاری کے وقت جسم کو پانی، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی ہے جو یقیناً سگریٹ سے پوری نہیں ہوسکتی بلکہ۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -