انسان کی زندگی میں   نیکی و بدی ،خیر و شر  کا اہم کردار ہے کیونکہ یہ ۔۔۔

انسان کی زندگی میں   نیکی و بدی ،خیر و شر  کا اہم کردار ہے کیونکہ یہ ۔۔۔
انسان کی زندگی میں   نیکی و بدی ،خیر و شر  کا اہم کردار ہے کیونکہ یہ ۔۔۔

  



دین اسلام  کامقصد انسانوں کی خیر خواہی ، خدمت اور بھلائی ہے ۔دین کا پیغام یہ ہے کہ لوگوں کو جہنم کی آگ میں گرنے سے بچایا جائے۔۔۔ اگر کسی کا گھر جل رہا ہو، اس کو جلنے سے بچایا جائے تو یہ خدمت اور بھلائی کا کام ہے ، اگر وہ خودموت کے بعد آگ میں گرنے والا ہو تو اسے آگ سے بچانے کی فکر کی جائے یہی ایک انسان کا اہل ایمان کے دوسرے بھائی کے لئے بھلائی کا سب سے بڑا کام ہے۔ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ انسان کی زندگی میں   نیکی و بدی ،خیر و شر  کا اہم کردار ہے،اس لئے نیکی کرنا بہت اہم ہے کیونکہ  یہ نیکیاں  ہی ہیں جو ہمارے گناہوں کو مٹاتی ہیں ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری


loading...