ڈاکٹر نثا ر احمد چیمہ کو 2013ءسے زیادہ مارجن سے جتوائیں گے :مسلم لیگ یوتھ ونگ

ڈاکٹر نثا ر احمد چیمہ کو 2013ءسے زیادہ مارجن سے جتوائیں گے :مسلم لیگ یوتھ ونگ
ڈاکٹر نثا ر احمد چیمہ کو 2013ءسے زیادہ مارجن سے جتوائیں گے :مسلم لیگ یوتھ ونگ

  



وزیرآباد(پ ر )وزیرآباد میں مسلم لیگ (ن) کے یو تھ ونگ نے ڈاکٹر نثاراحمد چیمہ جیسی ہر دلعزیز شخصیّت کی عملی سیاست میںآمد کو خوش آئیند قراردیا ہے اور کہا کہ 2013ءمیں مسلم لیگ (ن) نے چالیس ہزار کی لیڈ سے کا میابی حاصل کی تھی ۔اس دفعہ انشاءاللہ ہم ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کو اس سے بھی زیادہ لیڈ سے جتوائیں گے۔

مسلم لیگ (ن) یو تھ کے رہنما اور میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے ڈپٹی چیئر مین ارسلا ن بلو چ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر نثار احمد چیمہ انتہا ئی پاکیزہ کرداراور خوش اخلا ق شخص ہیں ،انکی علاقے کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں ،چیمہ برادران وزیرآباد کا فخر ہیں ۔تحصیل وزیرآباد کے عوام انشاءاللہ ڈاکٹر نثار احمد کو بڑی اکثریّت سے کا میا ب کر ائیں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گجرات


loading...