نواز شریف اور مریم کا دورہ نواب شاہ منسوخ 

نواز شریف اور مریم کا دورہ نواب شاہ منسوخ 
نواز شریف اور مریم کا دورہ نواب شاہ منسوخ 

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا والد کے ہمرا ہ دورہ نوابشاہ منسوخ کردیا گیا ۔

نجی ٹی وی’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق مریم نوازاور ان کے والد نوا زشریف کا نوابشاہ کا دورہ اچانک رات گئے منسوخ کردیا گیا ہے۔نواز شریف اور مریم نے کل ورکر ز کنونشن میں شرکت کرنا تھی۔رپورٹ کے مطابق دورہ منسوخ کئے جانے کی وجہ سیکیورٹی خدشات ہیں یا کچھ اور ؟ ابھی تک مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

مزید : قومی


loading...