سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 کارندے گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 کارندے گرفتار
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 کارندے گرفتار

  

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے گوجرانوالہ میں اہم کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 6کارندے گرفتار کیے گئے جن کے قبضے سے فنڈز اوررسیدیں برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -