احمد ممتاز کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن  ایل ڈی اے کا اضافی چارج دیدیا گیا

  احمد ممتاز کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن  ایل ڈی اے کا اضافی چارج دیدیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(پ ر)ایل ڈی اے کی ہیومن ریسورس کمیٹی کے کنوینر کی ہدایت پر ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ فور احمد ممتاز علی کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے کا اضافی چار ج دے دیا گیا۔


 ہے ۔