عید پر تفریح گاہوں میں صفائی اور سیکیورٹی کے فول پروفانتظامات

  عید پر تفریح گاہوں میں صفائی اور سیکیورٹی کے فول پروفانتظامات

  

لاہور (پ ر)پی ایچ اے نے عیدالفطر پر شہر میں واقعہ تفریح گاہوں کی سکیورٹی اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ برانچوں کو مراسلے جاری کر دئیے ہیں۔ جس میں کہا گیا ہے کہ چونکہ عیدالفطر کے دنوں میں شہر کی تفریح گاہوں پر سیاحوں کا ہجوم رہتا ہے جس کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں اور تفریح گاہوں کی صفائی اور ستھرائی کے عمل کو بھی یقینی بنایا جائے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -