28مئی ملکی تاریخ میں سنہرے حروفسے لکھا جائیگا

  28مئی ملکی تاریخ میں سنہرے حروفسے لکھا جائیگا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)(ن) لیگ ٹریڈر ونگ لاہور کے نائب صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ 28مئی ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے \ نواز شریف نے دنیا کے پریشر کے سامنے سر نہ جھکا کر پاکستان کو دنیا کی آٹھویں اٹیمی قوت بنایا ۔

لیکن افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کو اٹیمی قوت بنانے والے کو آج سیاسی مقدمات میں ملوث کرکے جیل میں ڈال رکھا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کٹھ پتلی حکمران مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے کرپشن کی رٹ لگائے ہو ئے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -