چین کے نائب صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے

  چین کے نائب صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) چین کے نائب صدر کا دورہ پاکستان خوش آئندہ ہے جو پاکستان کے لئے اقتصادی اور معاشی لحاظ سے سود مند ہو گا، چین ہمارا پڑوسی ملک ہے اور ہمارے چین کے ساتھ تعلقات دوستانہ ہیںان خیالات کا اظہار ہال روڈ کے صدر بابر علی خان نے ایک بیان میں کیا۔


انہوں نے کہاپاکستانی تاجروں اور برآمد کنندگان کو ان تمام حقائق سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔۔


، سی پیک نے چین کے ساتھ تجارت اور ثقافت سمیت کئی شعبوں میں نئے مواقع پیدا کئے ہیں۔