خام روئی کی برآمدات میں 555.74 فیصد اضافہ

  خام روئی کی برآمدات میں 555.74 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) اپریل 2019ئ کے دوران خام روئی کی ملکی برآمدات میں 555.74 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2019ء کے دورا ن خام روئی کی برآمدات 400 ملین روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مارچ 2019ءمیں 61 ملین روپے کی برآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح مارچ 2019ء کے مقابلہ میں اپریل 2019ء کے دوران خام روئی کی قومی برآمدات میں 339 ملین ڈالر یعنی 555.74 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
٭٭٭٭٭

مزید :

کامرس -