پرائیویٹ سکولوں میں کم سے کم تنخواہ 12روپے مقرر ،مراسلہ روانہ

پرائیویٹ سکولوں میں کم سے کم تنخواہ 12روپے مقرر ،مراسلہ روانہ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ سکولوں میں کم سے کم تنخواہ 12ہزارروپے مقرر کردی گئی۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ بڑے پرائیویٹ سکول بھی اپنے سٹاف کو بہت ہی کم تنخواہ دے رہے ہیں جب کہ محکمہ کی طر ف سے کم سے کم تنخواہ 12ہزار روپے مقرر کی گئی ہے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

 تمام پرائیویٹ سکول اس کو یقینی بنائیں اس سلسلے میں آنے والی شکایات پر تمام تعلیمی افسران فوری کارروائی کریں۔

کم تنخواہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -