وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مذہبی  معاملات میں مداخلت نہ کریں ‘ عامر فرید کوریجہ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مذہبی  معاملات میں مداخلت نہ کریں ‘ عامر ...

  

مٹھن کو ٹ(نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار)پی ٹی اےم کی طر ف سے پا ک فو ج کی چو کی پر حملے کی شد ےد مذ مت کر تا ہو ں غےر ملکی اےجنسےو ں کے ہا تھو ں سے کھےلنے وا لے پا کستان کو کمزور کر نا چا ہتے ہیں (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

/ ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر ےف و سا بق مشےر وزےراعظم وممبر اسلامی نظر ےا تی کو نسل خوا جہ محمد عا مر فرےد کو رےجہ نے فرےد ؒ پیلس میں مےڈ ےا کے نما ئندو ں سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ چا ند دےکھنے کے معا ملے پر وفا قی وز ےر سا ئنس ٹےکنا لو جی فواد چو ہدری پر شد ےد تنقےد کرتے ہو ئے کہا کہ وفا قی وز ےر سا ئنس ٹےکنا لو جی مذہبی معاملا ت اور وزارت مذہبی امور پر مدا خلت نہ کر ےںانہو ں نے کہا کہ کے تمام اسلا می مما لک میں احا دےث پا ک کی رو شنی میں روےت چا ند کے مطا بق اسلا می تہوار منا ئے جا تے ہیںانہو ں نے کہا کہ وزےر اعظم عمرا ن خان فواد چو ہدری کو مذہبی معاملا ت میں مداخلت سے روکیں خو اجہ محمد عا مر فرےد کو رےجہ نے کہا کہ مذہبی معاملا ت میں اشتعال انگےزگفتگو قوم میں بے چےنی پیدا کر رہی ہے انہو ں نے گزشتہ تےن دنو ں سے معےشت کے حوا لے سے اچھی خبر ےں موصول ہو رہی ہیںانہو ں نے کہا کہ عمران خان کے بغےر پی ٹی آئی حکومت مذاق ہو گی انہو ں نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وز ےراعظم عمران خانکو منفی کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک میں مو جو دہ بحران وز ےراعظم کی وجہ سے نہیں چند نا اہل وزرا ءکی وجہ سے ہے/

عامر فرید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -