قتل مقدمہ ‘ مجرم کو عمر قید ‘ 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

قتل مقدمہ ‘ مجرم کو عمر قید ‘ 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید احمد انجم نے تھانہ صدر مظفرگڑھ میں درج مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا.قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم سعید احمد کو عمر قید(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

 اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے. جبکہ دو ملزمان ریاض اور رمضان کو بری کر دیا. ملزمان پر شہری محمد حنیف نے اس کے بھائی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا. 

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -