اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن بچانے کیلئے شورمچا رہی ہیں ‘ محسن لغاری

اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن بچانے کیلئے شورمچا رہی ہیں ‘ محسن لغاری

  

جام پور(نامہ نگار) وزےر اعلی پنجاب کی عوام دوست پالےسوں کی وجہ سے پنجاب مےں خوشحالی آرہی ہے۔ تعلےم ۔اور صحت کے شعبے مےں تبدےلےوں سے بہتری آرہی ہے۔ اپوزےشن اپنی کرپشن کو بچانے کے لےے شور کر رہی ہے۔ ےہ بات صوبائی وزےر ابپاشی سردار محسن خان لغاری نے ٹےلی فون پر گفتگو (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے وزےر اعظم عمران خان اور وزےر اعلی پنجاب ملک کو صےح سمت کی طر ف لے جارہے ہےں۔ مسلم لےگ ن اور پےپلز پارٹی چالےس سال سے زاہد عرصہ تک ملک پر حکمرانی کی لےکن انہوںنے صر ف اپنے کے لےے کام کےا ۔ عوام کی دولت کو بے دردی سے لوٹ کرکے مال بناےا ۔ اب احتساب کے عمل سے بچنے کے لےے کئی حربے استمعال کر رہے ہےن۔ چےرمےن نےب پر بے بنےاد الزامات لگاکر کے جان چھڑانے کے چکر ہےں۔ اےک سوال کے جواب مےں کہا کہ سابق وزےر اعلی پنجاب مےاں شہباز شرےف پاکستان واپس نہےں آئےں گے۔ اب عوام باشعور ہو چکے ہےں۔ ان کے بھکاوے مےں نہےں آہےں گے۔ اگلے الےکشن مےں ان کو اپنے ڈےروں سے بھگا دےں گے۔ انہوں نے کہا کہ الےکشن مےں عوام سے کےے گئے وعدے پورے کرےں گے۔ 

محسن لغاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -