جون تک پولیس تبادلوں پر پابندی
ملتان(وقائع نگار )آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کی ہدایت پر صوبہ پنجاب میں کانسٹیبل سے انسپکٹر کے تبادلہ جات پر 12 جون 2019 تک پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ضلعی پولیس کو مطلع کردیا گیا ہے۔