عاشق ملک کی دوبارہ انٹری ‘ ڈاکٹر انصار  کاظمی ایڈیشنل ایم ایس آوٹ ڈور تعینات

عاشق ملک کی دوبارہ انٹری ‘ ڈاکٹر انصار  کاظمی ایڈیشنل ایم ایس آوٹ ڈور تعینات

  

ملتان(وقائع نگار )نشتر ہسپتال میں عدالت عالیہ کے حکم پر ڈاکٹر عاشق ملک کے دوبارہ ایم ایس کاچارج سنبھالنے پر ڈاکٹر انصار کاظمی کو دوبارہ ایڈیشنل ایم ایس آﺅٹ ڈور تعینات کر دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

 پنجاب کی طرف سے ڈاکٹر عاشق ملک کو ایم ایس کے عہدے سے ہٹائے جانے پر ڈاکٹر انصار کاظمی کو ہسپتال کا سینئر تریں انتظامہ افسر ہونے کی وجہ سے ایم ایس تعینات کر دیا گیا تھا اور انہوں نے ایم ایس کا چارج سنبھال کر کام بھی شروع کر دیا تھا مگر ڈاکٹر عاشق ملک کو عدالت عالیہ سے ریلیف مل گیا توڈاکٹر انصار کاظمی کو عہدہ چھڑنا پڑا اور وہ واپس ایڈیشنل ایم ایس آﺅٹ ڈور آگئے ہیں۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -