جنوبی پنجاب ،گھنٹوں بجلی غائب ،زرعی ٹیوب ویل بند ،کسانوں احتجاج

جنوبی پنجاب ،گھنٹوں بجلی غائب ،زرعی ٹیوب ویل بند ،کسانوں احتجاج

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زرعی ٹیوب ویلوں پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ 6گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے غیر اعلانیہ طویل ترین لوڈشیڈنگ سے ٹیوب ویل بیشتر اوقات بند رہنے لگے ہیں زرعی ٹیوب ویلوں کے صارفین نے بجلی کے کنکشن(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

 منقطع کرواکراونے پونے فروخت کرنے لگے ہیںبیشتر ٹیوب ویل صارفین نے استعمال شدہ ڈین موزخریدکرکے ٹریکٹر ز سے چلاکر بجلی کے ٹیوب ویل چلانے لگے ہیں۔ بجلی کی آنکھ مچولی سے آلات خراب ہونے لگے ہیں۔ بجلی کی سپلائی مسلسل نہ ہونے کی وجہ سے فصلوں کو سیراب کرنا مشکل ہوگیاہے ایک گھنٹے کے بعد بجلی ایک گھنٹہ بند کردی جاتی ہے اس طرح دن کے اوقات میں بجلی کی آنکھ مچولی سے کسان تنگ آچکے ہیں ۔

لوڈشیڈنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -