بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انعامی سکیموں کا لالچ دیکر لوٹنے والا گروہ گرفتار

  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انعامی سکیموں کا لالچ دیکر لوٹنے والا گروہ ...

  

ملتان(وقائع نگار ) ایف آئی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انعامی سکیموں کا لالچ دے کر لوٹنے والے گروہ کے چھ ارکان کو گرفتار کر لیا۔،مزید گرفتاریوں کاامکان ہے۔ (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

تفصیل کے مطاببق ایف آئی کو اطلاع ملی کی دنیا پور میں ایک نوسر بازوں کا گروہ انعامی سکیموں کا لالچ دے کر بیرون ملک پاکستانیوں سے رقوم بٹور رہا ہے جس پر ایف ا?ئی کی ٹیم نے دنیا پور میں کاروائی کرتے ہوئے چھ افراد یاسین، رفیق،فاروق، رحمت،یوسف،عیسی اور اکرام کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایف ا?ئی اے زرائع کے مطابق ملزمان سے تفتشی کے دوران ملنے والی معلومات کی روشنی میں مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -