محکمہ اوقاف ‘ 150 ایکڑ  وقف اراضی نیلام کرنیکا حکم

محکمہ اوقاف ‘ 150 ایکڑ  وقف اراضی نیلام کرنیکا حکم

  

ملتان ( سٹی رپورٹر)محکمہ اوقاف ملتان زون 150 ایکڑ وقف اراضی کی نیلامی نہ کر سکا، ہیڈ آفس کی جانب سے مذکورہ اراضی کی نیلامی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، احکامات میں کہا(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

 گیا ہے کہ نیلامی مکمل نہ ہونے کی صورت میں زونل ایڈمنسٹریٹر اور متعلقہ سرکل منیجر کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ہدایات کی روشنی میں محکمہ اوقاف ملتان کی جانب سے ڈیڑھ سو ایکڑ اراضی اور مختلف ٹھیکوں کی نیلامی آئندہ ماہ 13 جون کو عمل میں لائی جائے گی۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -