وزیراعلیٰ پنجاب کا قصورمےں 13سالہ  لڑکی سے بداخلاقی کا نوٹس،ملزموں  کی گرفتاری کا حکم

  وزیراعلیٰ پنجاب کا قصورمےں 13سالہ  لڑکی سے بداخلاقی کا نوٹس،ملزموں  کی ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قصور مےں 13سالہ لڑکی سے بداخلاقی کا نوٹس لےتے ہوئے ڈی پی او قصور سے ر پورٹ طلب کرلی ۔وزےراعلیٰ نے واقعہ کی تحقےقات کا حکم دےتے ہوئے کہا کہ ملزموں کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل مےں لائی جائے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -