سندھ ہائےکورٹ مےں ہوپ کی  سی ایس آرکےخلاف رٹ فیصلہ  3 جون کو سنایا جائے گا

  سندھ ہائےکورٹ مےں ہوپ کی  سی ایس آرکےخلاف رٹ فیصلہ  3 جون کو سنایا جائے گا

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)سندھ ہائےکورٹ مےں ہوپ کی سی ایس آرکےخلاف رٹ ،وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے وکلا کے دلائل مکمل،سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فےصل نے کی،3جون کو فےصلہ سناےا جائے گا،سندھ ہائےکورٹ کے ڈبل بنچ مےں ہوپ کی رٹ کی سماعت ہوئی۔

سی ایس آر

مزید :

صفحہ آخر -