سعودی وزارت الحج نے ای گیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا حج کوٹہ اپ ڈیٹ کر دیا

  سعودی وزارت الحج نے ای گیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا حج کوٹہ اپ ڈیٹ کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت الحج نے ای گیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا حج کوٹہ اپ ڈیٹ کر دیا، پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کو 48گھنٹوں میں اپنا مکتب فائنل کرنے اور دیگر کوائف مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،موسسہ جنوب ایشیاء میں حتمی مکتب لکھنا ہو گا۔

حج کوٹہ اپ ڈیٹ

مزید :

صفحہ آخر -