وزارت مذہبی امور نے101کمپنیوں کو50کے حساب سے کوٹہ جاری کر دیا

  وزارت مذہبی امور نے101کمپنیوں کو50کے حساب سے کوٹہ جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی2019ءکے مطابق 5000کوٹہ کی تقسےم کا عمل مکمل کرتے ہوئے 101کمپنےوں کو 50افراد کے حساب سے آفر لےٹر جاری کر کے اےک سال کےلئے کوٹہ جاری کر دےا،سےکشن آفےسر سجاد حےدر کی طرف سے 101کمپنےوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا گےا ہے کہ متعلقہ کمپنےاں500روپے کے اشٹام پےپر پر سروس پرووائےڈر فراہم کرنے کی پابند ہوں گی،اور حج پیکیج کے مطابق 10فےصد پرفارمنس گارنٹی جمع کرانا لازمی ہو گا،کمپنےاں 5فےصد حاجی سرکاری پیکیج کے مطابق لے جانے کی پابند ہوں گی،کمپنےاں سعودی عرب سے بلےک لسٹ نہ ہونے کا سرٹےفکےٹ بھی پےش کرےں گی،No(4)2018H60کے تحت جاری سرکلرپر عمل درآمد نے کرنے والوں کا کوٹہ کےنسل تصور ہو گا،آر ایس ایم کی جاری کردہ سنےارٹی لسٹ مےں سے19کو خارج کر دےا گےا ہے،101کو نئے انرولمنٹ نمبر بھی جاری کر دئےے گئے ہےں۔
کوٹہ جاری

مزید :

صفحہ آخر -