نامور موسیقار نیاز احمد طویل علالت  کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے

  نامور موسیقار نیاز احمد طویل علالت  کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے

  

 لاہور(صباح نیوز) نامور موسیقار نیاز احمد طویل علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے ، نیاز احمد نے نصرت فتح علی خان کیلئے ” میرا انعام پاکستان“ جیسا ملی نغمہ ترتیب دیا جبکہ میڈم نور جہاں کیلئے ” میناں تم چپ رہنا“ جیسا گیت کمپوز کیا۔نیاز احمد نے معروف گلوکارہ عابدہ پروین کیلئے بھی دھنیں بنائیں۔ 

 نیاز احمد

مزید :

صفحہ آخر -