عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

   عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

  

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، جنرل رپورٹر)حکومت نے عیدالفطر پر ملک میں چار دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔۔وفاقی حکومت نے اس سلسلہ میں چاروں صوبائی حکومتوں کو بھی عید پر چار چھٹیاں کرنے کا نوٹیفکیشن ارسال کر دیا ہے۔

عید چھٹیاں

مزید :

صفحہ اول -