اسلامی نظریاتی کونسل کی قمری کلینڈر پر فوری رائے دینے سے معذرت

  اسلامی نظریاتی کونسل کی قمری کلینڈر پر فوری رائے دینے سے معذرت

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلامی نظریاتی کونسل نے قمری کلینڈر پر فوری رائے دینے سے معذرت کر تے ہوئے مﺅقف اپنایا ہے کہ فی الحال کونسل کے زیادہ تر ممبر علمائے کرام عید کی چھٹیوں پر گھر چلے گئے ہیںعیدالفطر کے بعداکثریتی رائے لینے کے بعد حتمی رائے سے آگا ہ کر دیا جائے گا۔اب عید کا چاند رویت ہلال کمیٹی دیکھ کر عید الفطر کا فیصلہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وفاد چوہدری نے 5 سالہ قمری کلینڈر نظرثانی کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا تھا اور کونسل کے علمائے کرام سے رائے طلب کی تھی ۔

اسلامی نظریاتی کونسل

مزید :

صفحہ اول -