ہالینڈمیں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، متعدد پروازیں منسوخ

ہالینڈمیں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، متعدد پروازیں منسوخ

  

ایمسٹرڈم(آئی این پی)پالینڈ میں پبلک ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے منگل کے روز درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی وجہ سے سینکڑوں مسافر ہوائی اڈے تک پہنچنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔ ایمسٹرڈیم کے شِپہول ایئرپورٹ کی ایک ترجمان نے بتایا کہ اسی صورت حال کے مدنظر متعدد پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا۔

مزید :

علاقائی -