وزیر اعظم عمران خان اور مودی کی ملاقات 13،14جون کو کرغزستان میں ہوگی، بھارتی میڈیا

  وزیر اعظم عمران خان اور مودی کی ملاقات 13،14جون کو کرغزستان میں ہوگی، بھارتی ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان اوربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ملاقات بشکیک میں تیرہ اورچودہ جون کوہوگی، دونوں رہنماﺅں کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے قبل ہوگی۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ملاقات کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں تیرہ اورچودہ جون کوہوگی۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع کرنے پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ اول -