نشتر کالونی ، 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

نشتر کالونی ، 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر ) نشتر کالونی کے علاقے 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے کے نتیجے جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں زیر تعمیر مکان میں پانی کی موٹر لگاتے وقاص کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں ضروری قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -