منہاج یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز

منہاج یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز

  

لاہو(لیڈی رپورٹر) منہاج یونیورسٹی لاہورکے طالب علم ہمایوں دانش نامورشاعراقبال راہی فن وشخصیت اورشاعری پر ایم فل کا مقالہ لکھ رہے ہیں ۔اس کے نگران نامورماہر تعلیم اورادیب وشاعرپروفیسر ڈاکٹر ناصر بلوچ ہیں ۔ادبی حلقوں نے اس پر اظہار مسرت کرتے ہوئے اقبال راہی کو مبارک باد پیش کی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -