ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا

ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر /ماڈل ٹرائل کورٹ نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو سزا سنادی۔عدالت نے ملزم ذاکر کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، ملزم نے فروری 2014 میں قائد آباد کے علاقے میں چاکو کے وار سے شہری عبدالوحید کو قتل کردیا تھا،

مزید :

صفحہ آخر -