ڈاکٹر عاصم کے خلاف مزید گواہ 30 مئی کو طلب

ڈاکٹر عاصم کے خلاف مزید گواہ 30 مئی کو طلب

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت مین ڈاکٹر عاصم کیخلاف 462ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف مزید گواہ 30 مئی کو طلب کرلیے۔منگل کو احتساب عدالت میں سماعت کے موقع پر ڈاکٹر عاصم اور دیگرملزم عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے گواہ بینکنگ ایکسپرٹ منورگوپانگ کابیان ریکارڈ کرلیا،ملزمان کے وکلانے گواہ پرجرح مکمل کرلی، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف مزید گواہ 30 مئی کو طلب کرلیے

مزید :

صفحہ آخر -