ٹانک ،چیک پوسٹو ں پر سمگلنگ کا سامان کسٹم حکام کے حوالے کیا جائیگا ،ڈی پی او

ٹانک ،چیک پوسٹو ں پر سمگلنگ کا سامان کسٹم حکام کے حوالے کیا جائیگا ،ڈی پی او

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر محمد عارف خان نے کہا ہے کہ ٹانک پولےس کی چےک پوسٹوں پر اسمگلےنگ کے پکڑے جانےوالے سامان کو فوری طور پر کسٹم حکام کے حوالے کےا جائےگا ٹانک پولےس اسمگلےنگ کے سامان کی روک تھام کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائے گی اس دھندے مےں ملوث افراد کے خلاف سختی سے کاروائی عمل مےں لائی جائےگی ممنوعہ اور غےر ملکی سامان کو کسٹم ڈےوٹی ادا کئے بغےر نہےں چھوڑا جائے گا ڈی آئی جی کی ہداےت پر تما م ڈی اےس پےز اور اےس اےچ اوز کو سختی سے ہداےات جاری کی گئی ہےں کہ وہ اےسے عناصرکے خلاف سختی سے کاروائی عمل مےں لائےں جو اسمگلےنگ کے دھندے مےں ملوث ہےں انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کی پولےس چےک پوسٹوں پر اسمگلےنگ کے سامان کی روک تھام کے لئے خصوصی ہداےات جاری کی گئی ہےں اور اگر اس مےں پولےس کا کوئی بھی اہلکار ملوث پاےا گےا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل مےں لائی جائےگی انہوں نے کہا کہ کسٹم چےک پوسٹ پر بھی پولےس کی جانب سے اےسے اقدامات اٹھائے جائےں گے جس سے اسمگلےنگ کے سامان کی ترسےل کو روکا جا سکے کسٹم حکام بھی پولےس کے ساتھ بھرپور تعاون کو ےقےنی بنائےں پولےس بھی اس سلسلہ مےں ان کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -