منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کی نیب میں آج پھر پیشی

منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کی نیب میں آج پھر پیشی
منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کی نیب میں آج پھر پیشی

  

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو آج طلب کرلیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں آج نیب آفس میں طلب کرلیا گیا ہے ،نیب کی جانب سے حمزہ شہبازکو آج صبح ساڑھے 9 بجے پیش ہونے اور تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -