لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواست،بنچ کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواست،بنچ کی سماعت سے معذرت
لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواست،بنچ کی سماعت سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواست پر بنچ نے سماعت سے معذرت کرلی اور درخواست جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کوبھجوا دی گئی،عدالت نے کہا کہ جسٹس مظاہرعلی اسی نوعیت کی درخواست پرسماعت کررہے ہیں، مناسب ہے اس درخواست پربھی وہ سماعت کریں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواستگزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی میرٹ پرنہیں کی گئی،چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواست پر بنچ نے سماعت سے معذرت کرلی اور درخواست جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کوبھجوا دی گئی،عدالت نے کہا کہ جسٹس مظاہرعلی اسی نوعیت کی درخواست پرسماعت کررہے ہیں، مناسب ہے اس درخواست پربھی وہ سماعت کریں۔