اسلام آباد ایئر پورٹ ایک نوجوان لڑکا دوڑتا ہوا بلاول بھٹو کے پاس آیا اور ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن اس کے ساتھ کیا ہوا؟ حیران کن خبر

اسلام آباد ایئر پورٹ ایک نوجوان لڑکا دوڑتا ہوا بلاول بھٹو کے پاس آیا اور ہاتھ ...
اسلام آباد ایئر پورٹ ایک نوجوان لڑکا دوڑتا ہوا بلاول بھٹو کے پاس آیا اور ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن اس کے ساتھ کیا ہوا؟ حیران کن خبر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آبادایئر پورٹ پر ٹرالی کھینچنے والے ایک نوجوان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو اسے گرفتار کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق عثمان شفیق نامی نوجوان اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹرالی کھینچنے کا کام کرتاہے ،جسے ایئر پورٹ سیکیورٹی فورسز نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہاتھ ملانے کی کوشش کر رہا تھا ۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچے تھے ۔بلاول بھٹو زرداری جیسے ہی ایئر پورٹ کی حدود سے نکلے تو سیکیورٹی فورسز نے اسے حراست میں لے لیا ۔

مزید :

قومی -