کیپٹن صفدر لمبی خاموشی کے بعد میدان میں آ گئے، اب تک کہاں تھے؟ یہ بھی بتا دیا

کیپٹن صفدر لمبی خاموشی کے بعد میدان میں آ گئے، اب تک کہاں تھے؟ یہ بھی بتا دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ بیماری سے صحت یاب ہوکر واپس آ گیا ہوں تازہ دم ہوکر عدالت میں آیا ہوں ۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب سے متعلق کوئی بات نہیں کرونگا چیئرمین نیب سے استعفیٰ نہیں مانگتا پہلے انکوائری ہونی چاہئے چھوٹے ڈرائیور کو بڑی گاڑی مل گئی ملک کا اللہ ہی خیر کرے یہ کسی کو ٹکر مارے گا اور کوئی اسے ٹکر مارے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -