شکارپور،خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

شکارپور،خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد ...
شکارپور،خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

  

شکارپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شکار پورمیں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا،سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شکار پورکے علاقے ڈکھن میں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا،سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا،ملزم بھائیوں کے ساتھ مل کر زرینہ کی لاش کو درخت سے لٹکانے کے بعد فرارہو گیا،سفاک شوہربہادررند نے اپنی بیوی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا،پولیس نے خاتون کے دیگر لواحقین سے ایچ آئی وی ایڈز کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -خیرپور -