سوات میں زلزلہ ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات میں زلزلہ ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
سوات میں زلزلہ ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

  

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات، مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق سوات ، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5تھی ۔زلزلہ آنے سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے اپنے گھر سے باہر نکل آئے ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -سوات -