معاون خصوصی برائے احتساب کا فوجی افسران کا احتساب ہونے کا دعویٰ

معاون خصوصی برائے احتساب کا فوجی افسران کا احتساب ہونے کا دعویٰ
معاون خصوصی برائے احتساب کا فوجی افسران کا احتساب ہونے کا دعویٰ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ فوجی افسران کا بھی ماضی میں احتساب ہوتارہاہے ، ایڈ مرل منصور الحق کا احتساب ہوا جس میں بڑی ریکوری ہوئی ۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام”پاور پلے “میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہاہے کہ فوجی افسران کا بھی ماضی میں احتساب ہوتارہاہے ، ایڈ مرل منصور الحق کا احتساب ہوا جس میں بڑی ریکوری ہوئی ، سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے احتساب کیلئے ادارے موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ احتساب سب کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا منشور ہونا چاہئے ، یہ نہیں کہ صرف ایک جماعت کا احتساب ہورہاہو،احتساب کیلئے مختلف فورمز مہیا کئے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -