مو دی کو لا شو ں کی سیا ست مہنگی پڑے گی، شفیق ر ضا قادری

مو دی کو لا شو ں کی سیا ست مہنگی پڑے گی، شفیق ر ضا قادری

  

لاہور(پ ر)انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ نر یندرمو دی کو لا شو ں کی سیا ست مہنگی پڑے گی،چین نے بھار تی غرور اور تکبر کوخاک میں ملادیا بھار تی فوج بہادر نہیں انتہا ئی بزدل اورکمزور فو ج ہے۔299دو نو ں سے مقبو ضہ کشمیر کی مو جودہ صور تحا ل انتہائی تشو یش ناک ہے۔ انہو ں نے کہاکہ مودی حکومت مسلم د شمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،بھار ت کامسلمانو ں کیخلا ف انتہا پسندانہ رو یہ انسانی حقو ق کی پا ما لی ہے۔

کئی ماہ سے لاک ڈاؤن نے مقبو ضہ کشمیر کی عوام کی زند گی اجیرن بنا رکھی ہے۔

انہو ں نے کہاکہ مودی حکومت کورونا کی آ ڑ میں مسلمانو ں کا قتل عام کررہاہے بھار تی عوام کا مودی حکومت سے اعتماد اٹھ چکاہے،چینی فوج کے ہا تھو ں بھار تی فو ج کی ر سوائی سے مودی سبق حا صل کرے اور فوری طور پر کشمیر سے کر فیو کے خا تمے کااعلان کرے۔مودی کی ناکام پا لیسیو ں سے آ ج پورے ہندو ستان میں بھو ک او ر افلا س نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں مو دی کی سو چ پورے خطے کے امن کیلئے خطرہ بن چکی ہے امریکی صدر صر ف ثا لثی کے اعلان کرنے سے ایک قدم آ گے بڑھیں اور مودی کو کشمیریو ں کے قتل عام سے روکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -