سیاسی رہنماؤں کی عامر حسین ہاشمی سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت

سیاسی رہنماؤں کی عامر حسین ہاشمی سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سا بق صو با ئی وزیر اینٹی کرپشن پنجاب چوہدری غلام عبا س اور صوبا ئی حلقہ 150 سے پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ ہو لڈر چوہدری منشا ء پرنس کی متروکہ وقف املاک بو رڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسر عامر حسین ہا شمی کے گھر آمداور ان سے انکے والد مشکو ر حسین ہا شمی کے انتقال پر گہرے رنج و غم و اظہار تعزیت کرتے ہو ئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت جبکہ کراچی طیارہ حا دثہ کے شہداء اور دنیا بھر میں کرونا وائرس سے وفات پانے والوں اور باالخصوص جنکے لیے کو ئی دعا کرنے والا نہیں ان تما م مرحو مین کے ایصال ثواب کے لیے بھی خصوصی دعا کی, چوہدری غلام عبا س کا کہنا تھا کہ ما ں با پ دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ ہیں۔ اللہ تعالی نے انکو عظیم نعمت اور مر تبہ سے نوازا ہے۔ بورڈ کے سابق ایڈمنسٹر یٹر فر حت عزیز، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں،میاں عبدالخالق، عبدالمعید عبا سی، سا جد علی آف فیصل آبا د سمیت دیگر مختلف سیا سی و سماجی و مذہبی شخصیات کا بھی عا مر حسین ہا شمی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
ہا شمی فیملی کے مر حومین کے لیے دعائے کی۔