سماجی کارکن رانا شفیق الرحمان کا ختم قل آج پڑھایا جائے گا

  سماجی کارکن رانا شفیق الرحمان کا ختم قل آج پڑھایا جائے گا

  

لاہور(پ ر) سول سوسائٹی کے رہنما اور ترقی پسند کارکن رانا شفیق الرحمان کے قْل اور ریفرینس بعد از نماز جمعہ مورخہ 29 مئی بوقت 2 بجے 63-ایڈن پارک فارم ہاؤسنگ سوسائٹی نزد لاہور زو سفاری پارک، رائے ونڈ روڑمیں ادا کئے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -